the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی مشاورتی ٹیم (ٹرانزیشن ٹیم) نے موجودہ صدر بارک اوبامہ کے دور میں سیاسی طور پر بیرونی ممالک میں تعینات امریکی سفیروں کو 20 جنوری تک اپنے عہدوں سے استعفی دے کر ملک واپس لوٹنے کی ہدایت دی ہے ۔اسی دن مسٹر ٹرمپ رسمی طور پر



امریکہ کے صدر کا عہدہ سنبھالیں گے۔نیوزی لینڈ میں امریکی سفیر مارک گلبرٹ نے گزشتہ روز میڈیا کو جاری ایک ٹوئٹ پیغام میں بتایا کہ کسی استثناء کے بغیر وزارت خارجہ نے سیاسی طور پر تعینات تمام امریکی سفیروں کے نام 20 دسمبر کو اس سلسلے میں ایک ایمرجنسی پیغام بھیجا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.